کشمیر میں پولیس اور فورسز کی جانب سے مبینہ طور ننگا کرکے نوجوانوں کی پریڈ کرانے سے متعلق منظر عام پر آئی ''ویڈیو کلپ'' پر تبصرہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کل کہا کہ اس ویڈیو پر رائے زنی کرنا فی
جب نام نہاد جمہوریت کے چہرے سے نقاب سرک جاتی ہے تو اسکا فاشسٹ چہرہ سامنے آتا ہے۔تب سرعام برہنہ ہونے کی خجالت سے اس طرح کی جمہوریت کے پروردوں کو اپنی ہیچ ظرفی کا احساس کچھ اس طریقے سے چاٹنے لگتا
